نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جنرل نے کہا ہے کہ جب تک شام میں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ نہیں ہو جاتا، حزب اللہ کے مجاہد اس پڑوسی ملک میں رہیں گے۔ الوقت - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ جب تک شام میں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ نہیں ہو جاتا، حزب اللہ کے مجاہد اس پڑوسی ملک میں رہی ...
جنگی طیاروں نے یمن کے دار الحکومت صنعا میں ایک مجلس عزاء پر بمباری کر دی جس میں 140 سے زیادہ بے گناہ افراد جاں بحق اور 525 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔ اس حملے کے بعد ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ صنعا میں ہوئی اس بمباری کھلا جنگ جرم ہے جبکہ ایمنیسٹي اٹرنیشنل نے کہا کہ یہ حملہ ایک بار پھر یہ بات یاد دلاتا ہے ...
جنگ کے لئے میدان کارزار میں آگئے ہیں۔
یہ پہلی بار نہیں ہے جب مغربی میڈیا نے اس عظیم واقعے کے حوالے سے مغربی میڈیا کی سرد مہری کی تنقید کی ہے اور اس کو کبھی نہ معاف کیا جانے والا گناہ قرار دیا ہے۔
اوسٹن ریڈیو نے بھی اربعین کے عظیم الشان اجتماع کو دنیا میں سیاسی اور مذہبی مظاہروں اور ریلیوں میں سب س ...
جنگ پسندانہ پالیسی کے نتیجہ میں افغانستان اور عراق کی فوجی دلدل میں پھنسا ہوا تھا۔ الوقت - 2008 میں جب باراک اوباما امریکا کے صدر منتخب ہوئے تو یہ ملک جارج بوش کی جنگ پسندانہ پالیسی کے نتیجہ میں افغانستان اور عراق کی فوجی دلدل میں پھنسا ہوا تھا۔ اوباما کے ظاہری امن پسندانہ سلوک اور مشرق وسطی م ...
جنگ زدہ علاقوں سے مہاجرین کی وسیع لہروں اور دہشت گردانہ حملوں کی شکل میں برآمد ہوا۔
در ایں اثنا یورپی ممالک میں سب سے زیادہ دہشت گردانہ حملے فرانس میں ہوئے۔ اسی لئے اس ملک کے حکام نے نومبر 2015 کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد جس میں 130 افراد ہلاک ہوئے تھے، ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی جو اب تک جاری ہے۔ ...
جنسی کی رپورٹ کے مطابق، آئی بی ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں ایران میں میں مدافعان آسمان ولایت - 7 فوجی مشقوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ ایران جہاں پر یہ مشقیں منعقد کر رہا ہے اس کا رقبہ برطانیہ سے دو گنا زیادہ ہے۔
آئی بی ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مدافعان آسمان ولایت - 7 فوجی مشقیں پیر کے ...
جنہیں مغربی حکام مسٹر پرفیکٹ کے نام سے یاد کرتے ہیں، بے بنیاد دعوی کرتے ہوئے کہ اس ملک سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں ہے جو اپنے عقائد کو دوسرے ممالک میں صادر کرتا ہے، دہشت گردی میں شریک ہے اور دوسرے ممالک کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ اگر تہران اپنی روش میں تبدیلی نہیں کرتا تو ایران کے ساتھ ...
جنسی کی رپورٹ کے مطابق، وہ عرب جو اپنی مقبوضہ سرزمین پر غاصبوں کے رحم و کرم پر زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں، وہ فلسطینی جو مغربی کنارے یا غزہ پٹی پر اسرائیل کی نسل پرستانہ دیوار کے پیچھے محاصرے میں زندگی بسر کر رہے ہیں، یا وہ پناہ گزین جو بہتر زندگی کی تلاش میں اسرائیل کا رخ کرتے ہیں اور وہاں غلام جی ...
جنسی استحصال بھی کیا ہے۔ الوقت - ایک امریکی اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ پینٹاگن کے اہلکاروں نے خفیہ حکومتی دستاویزات کی چوری کے علاوہ ہنڈوراس میں کمس لڑکیوں کا جنسی استحصال بھی کیا ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی آج کی رپورٹ میں لکھا کہ پینٹاگن کے ایک جاسوس نے ...
جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے اتحاد کا کمانڈر بننے کی اجازت ایسی صورت میں دی ہے کہ جب اس ملک کے عوام، پارٹیاں، سیاسی اور مذہبی ہستیاں یمن کی جنگ میں پاکستان کے ملوث ہونے کے خلاف ہیں۔
پاکستان کی حکومت نے اس ملک کے سابق فوجی سربراہ راحیل شریف کو اس بات کی سرکاری اجازت دے دی ہے کہ ...